افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کہا: ’مختلف فارمیٹس میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کے خلاف کھیلنا ہمارے کھلاڑیوں کو اہم مسابقتی مواقع فراہم کرے گا۔‘
افغان کرکٹر محمد غضنفر کو تقریباً پانچ کروڑ، عظمت اللہ کو تقریباً ڈھائی کروڑ، کریم جنت کو 75 لاکھ اور راشد خان کو 18 کروڑ میں خریدا گیا ہے۔