کرکٹ ’پشاور زلمی کو الوداع‘: رحمان اللہ گرباز کی پشاور زلمی میں شمولیت پر شدید تنقید پشاور زلمی کے فینز سے افغان کھلاڑی رحمان اللہ گرباز کی ٹیم میں شمولیت کا سنتے ہی سوشل میڈیا پر اس کے خلاف ٹریمڈز بنانا شروع کر دیے۔