بی وائی ڈی، جو الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی بڑی چینی کمپنی ہے، نے گذشتہ ماہ پاکستان میں کاروبار کے آغاز کا اعلان کیا۔
الیکٹرک کار
موجود قانون کے تحت دو ہزار سی سی تک گاڑیوں کی خریداری اور رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی انجن کپیسٹی کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔