زاویہ یاسر پیرزادہ تعزیتی مضمون لکھنے کا طریقہ امجد اسلام امجد اور ضیا محی الدین کی وفات کے بعد ان کی یاد میں مضامین لکھنے والوں پر ایک طنزیہ تحریر، جنھوں نے اپنے مضامین میں وفات پانے والوں سے زیادہ اپنی بڑائی کی۔