نریندر یادیو نے مبینہ طور پر اپنی جعلی طبی قابلیت کی بنیاد پر خود کو برطانوی ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر جان کیم قرار دیا۔
امراض قلب
امریکہ میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے خنزیر کے دل کی ایک 57 سالہ شخص کے جسم میں کامیاب پیوند کاری کی ہے، جس میں ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے اہم کردار ادا کیا۔