گھر ’غلطی میری تھی، بیٹی کی نہیں‘: لائبہ مبینہ فراڈ کا شکار کیسے ہوئی؟ لائبہ کے والد کے مطابق، جب داخلے اور دیگر دستاویزات کے حوالے سے مسائل سامنے آئے تو ملزم کی جانب سے مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا۔
دنیا انڈیا امریکہ تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار کیوں ہوئے؟ انڈین وزیرخارجہ نرملا ستھارامن کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایک ایسی سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد سمجھوتہ کرنا مشکل ہوگا۔