دنیا وینزویلن صدر کی قلعہ نما گھر سے گرفتاری ٹی وی شو کی طرح دیکھی: ٹرمپ صدر ٹرمپ کے مطابق صدر مادورو کے خلاف کارروائی چار دن پہلے ہونا تھی، لیکن موسم سازگار نہ ہونے کے باعث مؤخر کی گئی۔