دنیا ایران کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ، پانچ امریکی شہری دوحہ پہنچ گئے معاہدے کے تحت امریکہ نے ایران کے چھ ارب ڈالر کے فنڈز بھی غیر منجمد کر دیے۔
امریکہ وائٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی، مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا امریکی سیکرٹ سروس نے ایک مسلمان میئر کو اس تقریب میں شرکت سے اس وقت روک دیا جب وہ وائٹ ہاؤس پہنچنے والے تھے۔