رپبلکن پارٹی کے ایڈم کنزنگر نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے بو آتی ہے، اس لیے لوگ ماسک لگا کر پاس جائیں۔
امریکی صدر
صدرجو بائیڈن نے کانگریس کے ریپبلکن ارکان کے ساتھ مذاکرات کو نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے بدھ کو اعلان کیا کہ انہیں یقین ہے کہ امریکہ غیر معمولی اور ممکنہ طور پر تباہ کن دیوالیے سے بچ جائے گا۔