امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے دور صدارت میں پہلی مرتبہ کسی بھی پاکستانی وزیر اعظم سے خط کے ذریعے رابطہ کیا مگر شہباز شریف کو مبارکباد دی اور نہ ہی دہشت گردی پر کوئی بات کی۔ ۔
امریکی صدر
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ امریکہ کے سابق صدر کے ساتھ ایسا کچھ ہو سکتا ہے۔‘