دنیا 2022 میں ایران امریکی وزیر خارجہ کو قتل کرنے کے قریب تھا: نئی کتاب میں انکشاف جوش ڈاسی، ٹائلر پیجر اور آئزک آرنس ڈورف کی کتاب ’2024: ہاؤ ٹرمپ ری ٹُک دا وائٹ ہاؤس اینڈ دی ڈیموکریٹس لوسٹ امریکہ‘ کے مطابق مائیک پومپیو پیرس کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے۔