امریکی محکمہ خزانہ نے 60 دنوں کے لیے ایرانی تیل کی پیداوار، فروخت اور ترسیل کی اجازت دے دی۔
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بسینٹ نے کہا کہ شام کو ’مستحکم اور پرامن ملک بنانے کی کوششیں جاری رکھنی ہوں گی اور آج کے اقدامات ملک کو روشن، خوشحال اور مستحکم مستقبل کی جانب لے جائیں گے۔‘