اس موقعے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’امریکہ سے پائیدار تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔‘
امریکی کانگریس
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر کے مرض میں مبتلا شیلا جیکسن لی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 2022 میں حکومت نے انہیں پاکستان کے لیے شاندار خدمات کے اعتراف میں ہلالِ پاکستان کا اعلیٰ سول ایوارڈ دیا تھا۔