مشترکہ بیان میں اسرائیل سے جنگ بندی برقرار رکھنے، شہریوں اور طبی مراکز کے تحفظ اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
یونیورسٹی آف شکاگو کے محققین کے مطابق، چین، انڈیا اور نائیجیریا ان ممالک میں شامل ہیں جن کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔