کیمپس

پاکستان کے ٹی این ایس بیکن ہاؤس کے لیے ’بہترین سکول‘ کا انعام

اساتذہ کے عالمی نیٹ ورک ’ٹی 4 ایجوکیشن‘ کی جانب سے پاکستان سمیت برطانیہ، نائجیریا، برازیل اورجنوبی کوریا کے پانچ تعلیمی اداروں کو ’بہترین سکول‘ کے انعام کا فاتح قرار دیا گیا ہے، جنہیں جنوری 2027 میں لندن میں ورلڈ سکولز سمٹ میں مدعو کیا گیا ہے۔