امریکی ادارہ ایف ڈی اے نے موڈرنا کی جدید mRNA فلو ویکسین کی منظوری دے دی، جس سے موسمی انفلوئنزا کے خلاف تحفظ کے طریقوں میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔
لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی ماہر وبائی امراض ایلیس بنی یامین کا کہنا ہے 'کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ فلو شاٹس لینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فلو سے ہلاک ہونے والوں میں 80 فی صد بچے وہ تھے جنہیں یہ ویکسین نہیں دی گئی تھی۔'