پورے انڈیا میں ایک اندازے کے مطابق 15لاکھ افراد گنے کی کٹائی کا کام کرتے ہیں۔
بی جے پی حکومت کو ایک اور مصیبت نے آن گھیرا ہے۔ وفاقی وزیر ہردیپ سنگھ سوری کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ فوٹو وائرل ہونے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ گیانیش کمار کے ساتھ ہردیپ سنگھ سوری کی بھی شامت آچکی ہے۔