پاکستانی فوج کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو ضلع کوئٹہ کے چلتن پہاڑوں اور ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران ’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے 18 عسکریت پسند مارے گئے۔
انڈیا
رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹاٹا گروپ کی مختلف ذیلی کمپنیاں، جیسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز لمیٹڈ، ٹاٹا موٹرز اور ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز، اسرائیل کو فوجی سازوسامان، بکتر بند گاڑیاں اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر فراہم کر رہی ہیں۔