کرکٹ ویمنز ورلڈ کپ: جمیما کی سینچری، ناقابل شکست آسٹریلیا فائنل سے باہر دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا نے جمیما روڈریگز کی شاندار سینچری کی بدولت دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔
کرکٹ نائب انڈین کپتان شریاس ائیر فیلڈنگ حادثے کے بعد آئی سی یو میں ائیر کیچ مکمل کرنے کے فوری بعد تکلیف میں تھے، جس کے دوران ان کے کہنی سے ان کی پسلیوں کو چوٹ لگی۔