پاکستان میں انگلش پریمیئر لیگ دکھانے کے حقوق پاکستان ٹیلی ویژن کے پاس ہیں مگر صرف ایک ٹی وی چینل (پی ٹی وی سپورٹس) ہونے کے باعث زیادہ تر فٹ بال کرکٹ کی نذر ہو جاتی ہے۔
انگلش پریمیئر لیگ
چیمپیئنز لیگ میں دو سال کی پابندی لگنے کے بعد انگلش کلب کو ای پی ایل میں پوائنٹس پینلٹی کا بھی سامنا ہے۔