جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے صومالی لینڈ کے دورے کو ’انتہائی تشویش ناک‘ قرار دیا۔
او آئی سی
50 سال قبل 1974 میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا سربراہی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا تو غیر ملکیوں کو ٹھہرانے کے لیے صرف ایک پانچ ستارہ ہوٹل موجود تھا۔