فی الحال اس ایپ کو صرف فیصل آباد میں متعارف کروایا گیا ہے، جس کی کامیابی کے بعد اسے پورے پنجاب میں شروع کیا جائے گا۔
آئس نشہ
نارکوٹکس محکمے کے ایک افسر نے بتایا کہ پشاور میں آئس کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے۔ اور ان کے پاس اب تک جتنے کیسز سامنے آئے ہیں ان میں زیادہ تر پشاور یونیورسٹی اور پروفیشنل کالجوں کے مرد و خواتین طالب علم شامل ہیں۔