پاکستان کراچی حملہ چینی شہریوں پر نہیں پاکستان پر ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کو چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرنے والے چینی بھائیوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔