ٹیکنالوجی گوگل کی پاکستان میں رجسٹریشن مکمل، جلد دفتر کھلے گا: وزیر وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے بتایا کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی پاکستان میں دفتر کھولے گی۔