میڈیا واچ ڈاگ ’فریڈم نیٹ ورک‘ نے پاکستانی حکومت کی جانب سے ’معلومات کی جنگ کے خطرات‘ کے نام پر صحافیوں، فری لانسرز اور سول سوسائٹی کے خلاف مختلف اخبارات میں اشتہار کی مذمت کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
آزادی اظہار
انڈیا میں پولیس نے منگل کو کم از کم آٹھ صحافیوں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جس سے ایک ایسے ملک میں حکومتی کریک ڈاؤن پر تشویش مزید بڑھ گئی ہے جہاں میڈیا کی آزادی پہلے ہی قدغن کا شکار ہے۔