موسیقی جب لتا منگیشکر اور سچن دیو برمن کے درمیان غلط فہمیوں نے جنم لیا سچن دیو برمن کا خیال تھا کہ گانا ’البیلا میں ایک دل والا بڑا‘ جو ریکارڈ ہوا ہے اس میں لتا منگیشکر وہ چلبلا اور کھلنڈرا پن پیش نہیں کرسکیں، جو اس فلم کے کردار کا تقاضہ تھا۔