پاکستان پاکستان، افغانستان کے چین میں ’ورکنگ لیول مذاکرات‘ کی تصدیق پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں ’ورکنگ لیول مذاکرات‘ قرار دیا ہے۔
پاکستان کابل میں ہدف گولہ بارود کا ذخیرہ کیمپ فینکس تھا: پاکستان پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے ہسپتال پر حملے کے افغان دعوے کو ’جھوٹ‘ اور ’گمراہ کن‘ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔