مسلسل چوتھی فتح کے ساتھ ملائیشیا 12 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان نو پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں دوسرے نمبر پر ہے۔
پردے کے پیچھے کئی سال کی محنت کے بعد جاپان کرکٹ ایسوسی ایشن کو امید ہے کہ اب اس کی کوششوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوجائیں گے۔