ٹیکنالوجی خلا میں اے آئی: سپیس ایکس اور ایکس اے آئی کا ممکنہ انضمام معاہدہ سپیس ایکس کے دوبارہ استعمال کے قابل راکٹوں، سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹس، ایکس پلیٹ فارم اور اے آئی چیٹ بوٹ گراک کو یکجا کر دے گا۔
ٹیکنالوجی سٹار لنک کے مقابلے میں ایمازون کا خلائی انٹرنیٹ شروع سٹارلنک کی امریکہ میں اوسط رفتار 200 ایم بی پی ایس ہے جبکہ ایمازون لیو ایک جی بی پی ایس فراہم کرتا ہے۔