ایل او سی

نسیم زہرہ پاکستان اور کشمیریوں کو آخر حاصل کیا؟

ایک تیسرے ملک کے ذریعے پاکستان کو یہ پیغام بھجوایا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھارت اور مودی کو فسطائیت اور ہٹلر سے تشبیہ دینا بند کیا جائے۔ پاکستان نے اس کو روکا، اپنی پالیسی کو رول بیک کیا اور بھارت پر دباؤ بھی کم کیا۔