موسیقی گریمی ایوارڈ: گلوکاروں کی تارکین وطن کے خلاف چھاپوں پر تنقید موسیقی ایوارڈز کی تقریب میں شریک سنگرز کا تارکین وطن کے خلاف چھاپوں کی مخالف میں کہنا تھا کہ ’ہم خلائی مخلوق نہیں امریکی شہری ہیں۔‘