ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں بابری مسجد کے انہدام کے 30 سال مکمل ہو گئے۔ بابری مسجد کی جگہ پر جو نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے اس میں ماضی کی کوئی شناخت باقی نہیں رکھی گئی۔
ایودھیا
1992 میں بابری مسجد مسمار کیے جانے کے فوری بعد وہاں رام مندر کی تعمیر کے لیے اینٹیں رکھی جانے لگی تھیں۔