ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ مسکراتی تصویر کے پیچھے کتنی پریشانیاں ہیں، لیکن ہم اپنی حقیقی زندگی کا موازنہ دوسروں کی منتخب کردہ خوبصورت جھلکیوں سے کرنے لگتے ہیں۔ خوش رہنے سے زیادہ خوش دکھائی دینا اہم ہو جاتا ہے۔
میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئی ایجادات کرنا چھوڑ دیا ہے اور اب صرف آئی فون کی کامیابی سے پیسہ کما رہی ہے۔