ٹیکنالوجی اے آئی کا ہماری پوری زندگی ریکارڈ کرنا کتنا خطرناک؟ ایک انتہائی ذہین اور ہر وقت دستیاب ذاتی اے آئی معاون جو ہر کام میں مدد کر سکے، کسی خواب کی تعبیر لگتا ہے لیکن یہ لوگوں کی پرائیوسی کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی ایپل نے قیمتوں پر ہاتھ کھڑے کر دیے، آئی پیڈ اور میک بک مہنگے قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آئی فونز پر نہیں ہو گا۔