کرکٹ سری لنکا کے مہیش کی ہیٹ ٹرک بھی شکست سے نہ بچا سکی سری لنکا کی ٹاپ آرڈر بلے بازی دوسرے میچ میں بھی بری طرح ناکام رہی ہے۔
کرکٹ ندا ڈار ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان، مارک کولز کوچ مقرر: پی سی بی پی سی بی کے مطابق یہ تقرریاں جنوبی افریقہ کی میزبانی اور آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ کے میچز کے لیے بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے دوروں کے لیے کی گئی ہیں۔