صحت کیا چائے پینے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں؟ محققین کے مطابق جو لوگ روزانہ چائے پیتے ہیں، ان کی ہڈیوں کی معدنی کثافت ان افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے جو چائے نہیں پیتے۔