یورپ برطانیہ: لیبر پارٹی کیسے جیتنے کی پوزیشن میں آئی؟ مسلسل چار سابق الیکشن ہارنے کے بعد برطانوی سیاسی جماعت لیبر نے ایسا کیا ہے کہ اس کی بھاری جیت کی پیش گوئی کی جا رہی ہے؟
یورپ برطانیہ میں بلدیاتی الیکشن، حکمران جماعت کو بڑی شکست ملک بھر میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں نتائج کے مطابق وزیر اعظم رشی سونک کی کنزرویٹیو پارٹی کو بڑی شکست ہوئی ہے۔