ایشیا میانمار کے وزیر خارجہ کا دورہ اسلام آباد، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق پاکستان اور میانمار (برما) نے پیر کو اسلام آباد میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ایک ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔