دنیا شام کے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنا دی گئی شام کی ایک عدالت نے بشار الاسد اور ان کے بھائی کو انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔
دنیا شام: بشارالاسد دور کی اجتماعی قبروں سے جلی ہوئی باقیات برآمد حکام کے مطابق برآمد شدہ باقیات مرد، خواتین اور بچوں کی ہیں، جن کے جسموں پر گولیوں کے زخم اور جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔