وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات بلوچستان میں سوشل میڈیا پہ کیوں موضوع بحث ہے۔
اختر مینگل نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اتوار کی صبح کوئٹہ کی جانب مارچ شروع کر دیں گے۔