آئی ایس پی آر کے سربراہ نے کہا کہ تین دن سے جاری جھڑپوں میں صرف بدھ کو زیارت میں فوج کے ایک قافلے پر حملے میں 11 اہلکاروں کی جان گئی۔
بس مسافروں کو لے کر کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ بلوچستان اور خیبر پشتونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر کے مقام پر کوچ گہری کھائی میں جا گری۔