پاکستان بلوچستان کے دو اضلاع میں کارروائی، 17 عسکریت پسند مارے گئے: فوج پاکستان فوج کے مطابق خاران میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی جان سے گیا۔
کھیل کوئٹہ: مدمقابل کی ’چال کا تیز جواب‘ دینے والے آٹھ سالہ عبدالرحمن عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ وہ شطرنج کے عالمی چیمپیئن میگنس کارلسن سے بے حد متاثر ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ ان سے مقابلہ کریں۔