تنظیم نے برطرفی کے بیان میں آئینی اور تنظیمی اصولوں کا حوالہ تو دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ کمانڈر انچیف کے انتخاب اور برطرفی کا مخصوص طریقۂ کار کیا ہے اور بشیر زیب کو ہٹانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں۔