بس مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ بلوچستان اور خیبر پشتونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر کے مقام پر کوچ گہری کھائی میں جا گری۔
مجموعی طور پر ہڑتال پر امن رہی، تاہم انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات کر رکھے تھے۔