پامیلا ہیریمن نے طاقتور ترین افراد کو اپنے سحر میں جکڑ کر قابو کیا اور تاریخ کا رخ موڑا۔ انہوں نے 'کنگ میکنگ' کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے اہم ترین مردوں کو اپنی گرفت میں لیا۔
بل کلنٹن
ڈائریکٹر ریان مرفی نے جیفری ٹوبن کی کتاب ’آ واسٹ کانسپریسی‘ کو 2017 میں ٹی وی سیریز بنانے کے لیے منتخب کیا لیکن مونیکا کے اس سیریز کا حصہ بننے تک اسے بنانے سے انکار کر دیا تھا۔