کرکٹ بنگلورو بھگدڑ: چار افراد گرفتار، وراٹ کوہلی کے خلاف شکایت درج چار جون کو انڈین شہر بنگلورو میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ سے کم از کم 11 افراد جان سے چلے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔