بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان کی 14 برس بعد ڈھاکہ سے روانہ ہونے والی پہلی پرواز جمعرات کی رات کراچی میں لینڈ ہوئی، جہاں اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
بنگلہ دیش
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہفتے کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو حکومت پاکستان کی ہدایت ہو گی وہ ہی کیا جائے گا۔