سرکاری زمین کے مقدمے میں بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو پانچ سال اور ان کی بھانجی برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹیولپ صدیق کو دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
بنگلہ دیش
بنگلہ دیش گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس واقعے نے ملک کے گارمنٹس سیکٹر کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔