سوئٹزرلینڈ کی ہوا کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق آسٹریلیا، ایسٹونیا، فن لینڈ، گریناڈا، آئس لینڈ، موریشیس اور نیوزی لینڈ 2023 میں عالمی ادارہ صحت کے معیارات پر پورے اترے۔
بنگلہ دیش
حزب اختلاف کے بائیکاٹ کے دوران ہونے والے بنگلہ دیش کے انتخابات میں عوامی لیگ کی کامیابی سے شخ حسینہ واجد پانچویں بار وزیراعظم بنیں گی۔ باضابطہ اعلان پیر کو یعنی آج ایک تقریب میں متوقع ہے۔