دنیا ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ کا آغاز ، پاکستان نے دستخط کر دیے اس نئے بلاک کا مقصد ابتدا میں غزہ کی جنگ کے خاتمے میں مدد کرنا تھا تاہم اب ٹرمپ اسے وسیع تر عالمی کردار میں پیش کر رہے ہیں۔